حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
إنَّما سُمِّيَ شَعبانُ لأِنَّهُ يَتَشَعَّبُ فيهِ أرزاقُ المُؤمِنينَ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ماہِ شعبان کا نام "شعبان" اس لئے رکھا گیا ہے چونکہ(شعبان یعنی تقسیم ہونا) اس مہینہ میں مومنین کی روزی تقسیم ہوتی ہے۔
ثواب الأعمال، ص ۶۲