منگل 21 فروری 2023 - 08:50
حدیث روز | خدا کا محبوب بندہ

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے محبوب بندے کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

إذا أحَبَّ اللّهُ عَبدا ألهَمَهُ حُسنَ العِبادَةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب خدا کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اس کے دل میں (اپنی) عبادت کی خوبیاں ڈال دیتا ہے۔

غررالحكم: ح ۴۰۶۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha