حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الهادی علیه السلام:
اُذکرْ حَسَراتِ التَّفریطِ بأخذِ تَقدیمِ الحَزمِ
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
(گذشتہ) کام میں کوتاہی (اور اس میں ناکامی) کی وجہ سے حاصل پچھتاوے کو یاد کرو اور (آئندہ کے لئے) دور اندیشی اختیار کرو۔
بحارالأنوار: ۷۸ / ۳۷۰ /۴