پیر 24 مارچ 2025 - 02:30
حدیث روز | عزت و آبرو کی حفاظت کا راستہ

حوزه / امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے افراد سے دوری اختیار کرنے کا حکم دیا ہے جو دوسروں کی عزت و آبرو کا خیال نہیں رکھتے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبی علیه السلام:

إذا سَمِعتَ أحَدا یَتَناوَلُ أعراضَ النّاسِ فَاجتَهِد أن لایَعرِفَک

امام حسن مجتبی علیه السلام نے فرمایا:

جب بھی سنو کہ کوئی شخص لوگوں کی آبرو ریزی کر رہا ہے تو کوشش کرو کہ وہ تمہیں نہ پہچانے (یعنی ایسے شخص سے دوری اختیار کرو)۔

بحارألانوار، ج ۷۴، ص ۱۹۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha