۸ تیر ۱۴۰۱ |۲۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۳ | Jun 29, 2022
News Code: 376267
15 جنوری 2022 - 00:02
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں صبر و شکیبائی کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

اَلصَّبْرُ يُعَقِّبُ خَيْراً، فَاصْبِرُوا تَظْفُرُوا

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

صبر و شکیبائی کا انجام خیر (بہت اچھا) ہے پس صبر کرو تاکہ کامیاب ہو جاؤ۔

بحارالأنوار: ج 71، ص 96

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
2 + 4 =