منگل 11 جنوری 2022 - 04:00
حدیث روز | قبیح ترین سچائی

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قبیح ترین صداقت کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

اَقْبَحُ الصِّدقِ ثَناءُ الرَجُلِ عَلى نَفْسِهِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

قبیح ترین سچائی انسان کا اپنی تعریف کرنا ہے۔

غررالحكم: ج2، ص388، ح2942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha