جمعہ 7 جنوری 2022 - 04:00
حدیث روز | حجاب کیوں ضروری ہے؟

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے حجاب کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیہ السلام:

صِيانَةُ المَرأةِ أنعَمُ لِحالِها وَ أدوَمُ لِجَمالها

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حجاب کے ذریعہ خاتون کا اپنی (عفت کی) حفاظت کرنا اس کے نشاط اور خوبصورتی میں پائیداری کا باعث ہے۔

غررالحكم: 5820

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha