۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 375976
5 جنوری 2022 - 07:28
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں بخیل ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للطوسي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

إنَّ أبخَلَ الناسِ مَن بَخِلَ بِالسلامِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

بخیل ترین شخص وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل (کنجوسی) کرے۔

الأمالي للطوسي : ۸۹/۱۳۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .