منگل 28 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز | پانچویں امام کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں علم و دانش کی جستجو میں جلدی کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "المحاسن" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

سارِعُوا فی طَلَبِ العِلمِ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

علم کی جستجو میں جلدی کرو۔

المحاسن، ج ۱، ص ۳۵۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha