۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 375567
24 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بدبخت انسان کے اوصاف اور خصوصیات میں سے ایک کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

مِنَ الشَّقاءِ أن يَصُونَ المَرءُ دُنياهُ بِدِينِهِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

بدبخت ہے وہ انسان جو اپنے دین کو دنیا کی حفاظت کا وسیلہ قرار دے۔

غررالحكم: 9346

تبصرہ ارسال

You are replying to: .