۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک باعزت ترین شخص کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَاللّه‏ِ اَشَدُّكُمْ اِكْراما لِحَلائِـلِهِمْ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کے نزدیک سب سے محترم وہ شخص ہے جو اپنی بیوی کا زیادہ احترام کرے۔

وسائل الشيعہ: ج ۱۵، ص ۵۸، ح ۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .