۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی کام کو انجام دینے میں غور و فکر کرنے اور مطالب کو سمجھنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم و دررالکلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

فَضلُ فِكرٍ و تَفَهُّمٍ أنجَعُ مِن فَضلِ تَكرارٍ و دِراسَةٍ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

زیادہ غور و فکر کرنا اور سمجھنا؛ زیادہ تکرار کرنے اور درس لینے سے بہتر اور سودمند تر ہے۔

غررالحکم و دررالکلم، ح 6564

تبصرہ ارسال

You are replying to: .