۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 375206
12 دسمبر 2021 - 07:11
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام بیماریوں کی جڑ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

كُلُّ داءٍ مِنَ التُّخَمَةِ ماخَلاَ الحُمّى، فَإنَّها تَرِدُ وُرُوداً؛

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

تمام بیماریوں اور تکلیفوں کی جڑ پُرخوری (زیادہ کھانا) ہے البتہ بخار اس سے مستثنیٰ ہے کیونکہ بخار کبھی بغیر کسی سبب کے بھی انسان کو ہو جاتا ہے۔

كافى: ج ۶، ص ۲۶۹، ح ۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .