۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں عالم کی موت کو ایک بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے کہ جس کا جبران ممکن نہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

مَوتُ العالِمِ مُصيبَةٌ لا تُجبَرُ و ثُلمَةٌ لا تُسَدُّ ، و هُوَ نَجمٌ طـمِسَ ، و مَوتُ قَبيلَةٍ أيسَرُ مِن مَوتِ عالِمٍ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

عالم کی موت جبران ناپزیر نقصان ہے اور ایسا خلا ہے جو کبھی پر نہیں ہوتا اور ایک قبیلہ کی موت (کے غم کو سہنا) ایک عالم کی موت سے آسان ہوتا ہے۔

كنز العمّال : 28858

تبصرہ ارسال

You are replying to: .