۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دل کو پند و نصیحت سے زندہ رکھنے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

أحيِ قَلبَكَ بِالمَوعِظَةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے دل کو پند و نصیحت کے ذریعہ زندہ رکھو۔

نہج البلاغہ، نامہ ۳۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .