۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
ظالم اور مظلوم

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ظالم اور مظلوم کے متعلق ذمہ داری کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمؤمنين عليه السلام:

وَ كُونَا لِلظَّالِمِ خَصْماً وَ لِلْمَظْلُومِ عَوْناً

اميرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بنے رہنا۔

نہج البلاغه :مکتوب نمبر 47

تبصرہ ارسال

You are replying to: .