پیر 30 اکتوبر 2023 - 06:39
حدیث روز | نوجوانوں کو درک کریں

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں نوجوانوں کی خصوصیات میں سے ایک کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "نہج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

إِنَّما قَلْبُ الْحَدَثِ كَاْلأَرْضِ الْخالِيَةِ مَهْما أُلْقِىَ فيها مِنْ كُلِّ شَى ءٍ قَبِلَتْهُ

امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

یقینا نوجوان کا دل اس خالی زمین کے مانند ہوتا ہے جس میں جو بیج ڈالا جاتاہے اسے قبول کر لیتی ہے۔

نہج البلاغه، نامه 31

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha