منگل 31 اکتوبر 2023 - 07:37
حدیث روز | غصہ کا انجام

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں غصہ کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال الامیر المؤمنين عليه السلام :

اَلْـغَضَـبُ يُرْدى صاحِبَهُ وَ يُبْـدى مَعـايِبَـهُ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

غصہ اپنے صاحب (یعنی غصہ کرنے والے) کو پستی اور ہلاکت میں دھکیل دیتا ہے اور اس کے عیبوں کو آشکار کر دیتا ہے۔

غررالحکم: ج 2 ، ص 31

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha