۲۳ شهریور ۱۴۰۳ |۹ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 13, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں بہشت میں پہنچنے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم عليه السلام :

اِنَّ اَبْدانَكم لَيْسَ لَها ثَمَنٌ اِلاَّ الْجَنَّةُ، فَـلاتَبيعُـوها بِغَيْـرِها

امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

آپ (کے بدنوں) کی قیمت بہشت سے کمتر نہیں ہے۔ پس اپنا سودا بہشت کے علاوہ کسی چیز سے نہ کریں۔

تحف العقول ، ص 389

تبصرہ ارسال

You are replying to: .