حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "نہج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
إِنَّما قَلْبُ الْحَدَثِ كَاْلأَرْضِ الْخالِيَةِ مَهْما أُلْقِىَ فيها مِنْ كُلِّ شَى ءٍ قَبِلَتْهُ
امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:
یقینا نوجوان کا دل اس خالی زمین کے مانند ہوتا ہے جس میں جو بیج ڈالا جاتاہے اسے قبول کر لیتی ہے۔
نہج البلاغه، نامه 31