ہفتہ 4 نومبر 2023 - 06:33
حدیث روز | ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ ظالم سے کیسے برخورد کی جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمؤمنين عليه السلام:

وَ كُونَا لِلظَّالِمِ خَصْماً وَ لِلْمَظْلُومِ عَوْناً

اميرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بنے رہنا۔

نہج البلاغه :مکتوب نمبر 47

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha