جمعہ 10 نومبر 2023 - 10:31
حدیث روز | لوگوں میں اصلاح کرنے والوں کا اجر

حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں اصلاح کرنے والوں کے اجر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

طوبى لِلْمُصْلِحينَ بَيْنَ النّاسِ، اُولئِكَ هُمُ الْمُقَرَّبونَ يَوْمَ الْقيامَةِ

حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

خوشبخت ہیں وہ جو لوگوں میں اصلاح کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قیامت کے دن مقرّبین (بلند مرتبہ) ہوں گے۔

تحف العقول ، ص 393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha