حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیه السلام:
اَلْمُؤمِنُ يَحْتاجُ اِلى تَوْفيقٍ مِنَ اللّه ِ وَ واعِظٍ مِنْ نَفْسِهِ وَ قَبُولٍ مِمَّنْ يَنْصَحُهُ
حضرت امام تقی علیه السلام نے فرمایا:
مؤمن تین چیزوں کا محتاج ہے:
1-خدا کی طرف سے توفیق
2-واعظ درونی
3-اس کا نصیحت کرنے والے کی نصیحت کو قبول کرنا۔
تحف العقول، ص729