جمعرات 6 نومبر 2025 - 03:38
 حدیث روز | تقوا کے ساتھ عمل کی اہمیت

حوزہ/ اس روایت میں امام سجاد علیہ السلام نے تقوا کے ساتھ عمل کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

لا يَقِلُّ عَمَلٌ مَعَ تَقْوى، وَ كَيْفَ يَقِلُّ ما يُتَقَبَّلُ.

حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

جو عمل تقوا کے ساتھ انجام دیا جائے وہ (قبول ہوتا ہے) تھوڑا نہیں ہوتا اور جو عمل خدا کے ہاں مورد قبول واقع ہو وہ تھوڑا ہو بھی کیسے سکتا ہے!!۔

تحف العقول، ص 318

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha