۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عالم انسان کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام :

اِبنُ آدمَ أشبَهُ شَی‌ءٍ بِالمِعیارِ، إمّا ناقِصٌ بِجَهلٍ أو راجِحٌ بِعِلمٍ.

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

آدم کی اولاد ترازو کے مشابہہ ترین چیز ہے کبھی وہ اپنی نادانی کی وجہ سے کم وزن ہوتا ہے اور کبھی اپنے علم و دانش کی وجہ سے سنگین ہو جاتا ہے۔

گزیده تحف العقول، ح:  ۵۰۰۰۷۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .