۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بعض افراد کے علم و دانش کے حصول میں عدم دلچسپی کی وجہ کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام :

إنَّما زُهد النّاسِ فی طَلَبِ العِلمِ کَثرَةُ ما یَرَونَ مِن قِلَّةِ مَن عَمِلَ بِما عَلِمَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس چیز نے لوگوں کو علم حاصل کرنے سے بے رغبت کیا ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے دیکھا ہے کہ اپنے علم پر عمل کرنے والے بہت کم ہیں۔

غررالحکم، ح ۳۸۹۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .