پیر 1 مارچ 2021 - 15:36
حدیث روز | خدا کی سب سے زیادہ معرفت رکھنے والے لوگ

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی سب سے زیادہ معرفت رکھنے والے لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

امام علی علیه‌ السلام:

اَعْلَمُ النّاسِ بِاللّه‌ِ اَکْثَرُهُمْ لَهُ مَسْاَ لَةً.

خدا سے سوال (درخواست) کرنے والے اس کی سب سے زیادہ معرفت رکھنے والے افراد ہیں۔

غررالحکم، ح ۳۲۶۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha