۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں ایسے تین ایسے تین اعمال کی طرف اشارہ کیا ہے جو انسان کو خدا اور رسول خدا(ص) کا محبوب بنا دیتے ہیں ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم :

إِنْ أَحْبَبْتُمْ أَنْ یُحِبَّکُمُ اللّه ُ وَ رَسولُهُ فَأَدّوا إِذَا ائْتُمِنْتُمْ وَ اصْدُقوا إِذا حَدَّثْتُم ْوَ أَحْسِنوا جِوارَ مَنْ جاوَرَکُمْ.

حضرت پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

اگر چاہتے ہو کہ خدا اور پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تم سے محبت کریں تو جب امانت تمہارے سپرد کی جائے تو اسے صحیح و سالم واپس کرو جب بولو تو سچ بولواور اپنے ہمساؤں سے حسن سلوک سے پیش آؤ۔

نہج الفصاحہ، ح ۵۵۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .