۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کو یاد کرنے کا نتیجے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مَنْ تَذَكَّرَ بُعْدَ السَّفَرِ اسْتَعَدَّ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو سفر کی دوری (قیامت) کو یاد کرے وہ آمادہ و تیار ہو جائے گا۔

نہج البلاغہ، ص ۱۲۲۲، حکمت ۲۷۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .