حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم:
أشرَفُ المَوتِ قَتلُ الشَّهادَةِ
حضرت پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:
عزت مند ترین موت شہادت کی موت ہے۔
بحارالأنوار ، ج ۱۰۰ ، ص ۸