منگل 16 مارچ 2021 - 03:11
حدیث روز | مسلمان کی پہچان

حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مسلمان کی علامتوں میں سے ایک علامت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "أمالي مفید" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

وَ أَحْسِنْ مُصَاحَبَةَ مَنْ صَاحَبَكَ تَكُنْ مُسْلِماً .

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اپنے ہمنشین سے اچھی ہمنشینی کرو تاکہ مسلمان (باقی) رہو۔

أمالي مفید ، ج ۱، ص ۳۵۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha