۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
بعثت

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں اپنی بعثت کے سبب (علت) کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم:

إنَّما بُعِثتُ لاُِتَمِّمَ مَكارِمَ الأخلاقِ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

میں مبعوث ہوا ہوں تاکہ نیک اور پسندیدہ اخلاق کو کامل کروں۔

بحارالأنوار، ج ۱۶، ص ۲۱۰

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .