حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
علَيكَ بقِراءةِ القرآنِ؛ فإنّ قِراءتَهُ كَفّارةٌ للذُّنوبِ، و سَترٌ في النارِ و أمانٌ مِن العذابِ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم پر قرآن مجید کی تلاوت لازم ہے کیونکہ تلاوت قرآن کریم گناہوں کا کفارہ اور آتش (جہنم) کے سامنے پردہ اور عذاب سے محفوظ رہنے کا سبب ہے۔
بحارالانوار، ج 92، ص 17، ح 18