۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 382011
3 جولائی 2022 - 02:02
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقتِ ایمان کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی اللہ علیه وآلہ وسلم:

ليسَ الإيمانُ بالتَّحَلّي و لا بالتَّمَنّي ، و لكنَّ الإيمانَ ما خَلَصَ في القلبِ و صَدّقَهُ الأعمالُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ایمان کا تعلق نہ ظاہر سے ہے اور نہ آرزو و خواہش سے، بلکہ ایمان وہ ہے جو دل میں خالص ہو اور عمل اس کی تصدیق کرے۔

بحارالأنوار: ۶۹ / ۷۲ / ۲۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .