جمعرات 30 جون 2022 - 02:03
حدیث روز | امام جواد (ع) کی نظر میں مومن کی عزت

حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مومنین کے لئے عزت حاصل کرنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

عِـزُّ الْمُؤمِـنِ، غِـناهُ عَنِ النّاسِ

حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:

مومن کی عزت لوگوں سے بے نیاز ہونے میں ہے (یعنی خود کو صرف خدا کا نیازمند جانیں)۔

بحارالأنوار، ۷۵/۱۰۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha