۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں تین برتر و افضل اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مصادقة الأخوان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

ثَلاثةٌ مِنْ أفْضَلِ الاَعْمالِ: شِبْعـَةُ جُوْعـَةِ المُسْلِمِ وَ تَنْفيسُ كُرْبَتِهِ وَ تَكْسُو عَوْرَتَهُ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

تین اعمال افضل اعمال میں سے ہیں: بھوکے مسلمان کو سیر کرانا، مسلمان کے غم کو دور کرنا اور اس کی برائی اور عیب کو چھپانا۔

مصادقة الأخوان، ص ۴۴

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .