حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
وَ إِنَّ هذا يَوْمٌ حُرْمَتُهُ عَظِيمَةٌ وَ بَرَكَتُهُ مَأْمُولَةٌ وَالْمَغْفِرَةُ فِيهِ مَرْجُوَّةٌ، فَاَكْثِرُوا ذِكْرَاللّه ِ تَعالى وَاسْتَغْفِرُوهُ وَ تُوبُوا اِلَيْهِ اِنَّهُ هُو التَّوّابُ الرَّحيمُ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
آج کے دن کی حرمت بہت زیادہ، اس کی برکت بجا اور مغفرت کی امید پسندیدہ ہے۔ پس اس دن خداوندِ متعال کا ذکر زیادہ کرو اور توبہ و استغفار کرو کہ وہ توبہ قبول کرنے والا ہے۔
من لايحضره الفقيه، ج ۱، ۵۲۰