۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں (لوگوں) سے بے نیاز رہنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعيان الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیه السلام:

الغِنى قِلَّةُ ما تَمَنّيكَ وَالرِّضا بما يَكْفيكَ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

بے نیازی؛ آرزؤں میں کمی اور اس چیز پر راضی ہونے میں ہے جو تمہارے لئے کافی ہے۔

اعيان الشيعه، ج ۲، ص ۳۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .