۸ تیر ۱۴۰۳ |۲۱ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 28, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں رات کو بیدار رہنے اور بھوکے رہنے کے ثمرات بیان فرمائے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"أعلام الدين " سے نقل کی گئی ہے اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی علیه السلام:

السَّهَرُ اَلَذُّ لِلمَنامِ وَ الجُوعُ يَزيدُ في طيبِ الطَّعامِ؛

امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا:

شب بیداری نیند کو لذت بخش اور بھوک خوراک کو لذیذ بنا دیتی ہے۔

اعلام الدین، ص 311

تبصرہ ارسال

You are replying to: .