پیر 9 اکتوبر 2023 - 02:02
حدیث روز | اپنے علم پر عمل کرنے کا ثمرہ

حوزہ / امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں انسان جنہیں جانتا ہے ان پر عمل کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب " اعلام الدین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

من عمل بما یعلم علمه الله ما لا يعلم

امام محمد باقر علیه السلام نے فرمایا:

اگر ایک شخص جو جانتا ہے اس (اپنے علم) پر عمل کرے تو جو وہ نہیں جانتا خدا وند متعال اسے یاد کرا دیتا (اس کا علم دے دیتا) ہے۔

أعلام الدين، ص 301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha