حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیہ السلام:
إِیَّاکَ وَ مُصَاحَبَةَ اَلشَّرِیرِ فَإِنَّهُ کَالسَّیْفِ یَحْسُنُ مَنْظَرُهُ وَ یَقْبُحُ أَثَرُهُ.
حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:
شریر (برے اور بدکردار) شخص کی دوستی سے بچو کیونکہ اس کا ظاہر تلوار کی طرح خوبصورت لیکن اس کا باطن اور اثر بہت برا ہوتا ہے۔
بحارالانوار، ج ۱۷، ص ۲۱۴