امام جواد علیہ السلام
-
امام محمد تقیؑ نے علم، ادب و حکمت سے ظلم و جور کا مقابلہ کیا
حوزہ/ امام محمد تقی الجواد علیہ السلام ابن حضرت امام علی رضا علیہ السلام تمام معصومین علیہم السلام میں سب سے کمسن اور چھوٹے تھے، کیونکہ جب آپ صرف 7-6 سال کے تھے تب ہی عطوفت پدری سے محروم ہوگئے۔
-
حجت الاسلام سپہری کی زبانی؛
معاشرتی و اخلاقی انحرافات کے خلاف جنگ میں امام جواد (ع) کا کردار
حوزہ / ایران کے صوبہ زنجان میں حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: معاشرتی انحرافات کے سامنے ڈٹ جانا اور ان کا مقابلہ کرنا امام جواد علیہ السلام کے اہم ترین اقدامات میں سے ایک تھا۔
-
مشہد الرضا (ع) ابن الرضا (ع) کے سوگ میں
حوزہ/ ابن الرضا حضرت امام محمد تقی الجوادعلیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں زائرین کی بڑی تعداد نے امام رئوف کے حرم پر حاضری دی اورامام کو ان کے فرزند کا پرسہ پیش دیا۔
-
حدیث روز | مومن کی عزت کس میں ہے؟
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں عزت حاصل کرنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اہل بیت (ع ) کے ساتھ ہم نشینی کے دو راستے
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت (ع ) کے ساتھ ہم نشینی کے دو راستے بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | مجلس میں کہاں بیٹھیں؟
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مجلس میں پائنتی کی جانب بیٹھنے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ کی پرنسپل:
امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی ہمارے لئے تا قیامت نمونہ عمل ہے
حوزہ/ محترمہ شیرین سعیدی نے کہا: امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی تمام شیعوں کے لئے قول و فعل و علم، یعنی ہر میدان میں تا قیامت نمونہ عمل ہے، ہمیں تبلیغ کی راہ میں امام جواد علیہ السلام کی زندگی کو اپنا نمونہ عمل بنانا چاہئے۔
-
قسط 1:
امام محمد تقی (ع) کے اصحاب کا تعارف؛ جناب صفوان بن یحیی رضوان اللہ علیہ
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے اصحاب و شاگردان کی تعداد کے سلسلے میں علماء کے نظریات مختلف ہیں۔ ہم سلسلہ وار آپ کے اصحاب کا مختصر تعارف کریں گے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کی پاداش
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور ان کی زیارت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | برے اور بدکردار افراد کی دوستی سے بچیں
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں شریر یعنی برے اور بدکردار افراد سے دوستی کرنے سے منع فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | غیر مخفی کیمرہ
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی نظر سے کچھ بھی مخفی نہ ہونے کو بیان کیا ہے ۔
-
حدیث روز | انسان کے دوست بڑھانے والی تین عادتیں
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی ان تین عادتوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو اس کے دوست بڑھا دیتی ہیں۔
-
پرنسپل مدرسہ علمیہ قزوین:
امام جواد (ع) جوانوں کے لئے کامل نمونہ ہیں
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا :امام جواد علیہ السلام بھی تمام ائمہ علیہم السلام کی طرح جوانوں کے لئے تقویٰ، عبادت اور بندگی میں کامل نمونہ ہیں۔
-
حدیث روز | حضرت ولیعصر (عج) کے متعلق امام تقی (ع) کا فرمان
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولیعصر (عج) کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔
-
امام جواد (ع) کا بغداد کے قاضی القضاۃ ابن ابی داؤد کے ساتھ مناظرہ
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے درباری علماء اور فقہاء سے کئی علمی مناظرے ہوئے جن میں ہمیشہ آپ علیہ السّلام ہی سرخرو ہوئے۔
-
حدیث روز | فاسق و فاجر سے امید رکھنے کا انجام
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں فاسق و بدکار انسان سے امید رکھنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کی پاداش
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور ان کی زیارت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عبادت کے متعلق امام جواد (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں عبادت کے متعلق انتہائی کارآمد روش کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
جواد الائمہ امام محمد تقی علیہ السلام
حوزہ/ جب امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت ہو گئی تو امام علی رضا علیہ السلام نے آپؑ کو ‘‘مولود مبارک’’ کے نام سے یاد کیا۔
-
زلزلوں کی کثرت کے وقت امام جواد (ع) کا دستور العمل
حوزہ / شیخ صدوق (رہ) نے علی ابن مھزیار سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے امام جواد علیہ السلام سے شہر اہواز میں زلزلوں کی کثرت کی وجہ سے وہاں رہنے یا وہاں سے ہجرت کرنے کے متعلق پوچھا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی:
اہل بیت (ع) کی سیرت کی پیروی دنیوی اور اخروی زندگی میں کامیابی کی ضمانت ہے
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے کہا: امام جواد علیہ السلام نے امام رضا علیہ السلام کی نشرواشاعت کی اور درحقیقت امام جواد علیہ السلام کا قول وفعل باعث بنا ہے کہ امام رضا علیہ السلام آلِ محمد کے لقب سے معروف ہوں۔
-
امام محمد تقی ؑ (جواد الائمہؑ ) کی سیاسی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ایک لاکھ چوبیس ہزار پیامبر اور ائمہ اطہار ؑ کی زندگی ہمارے لئےنمونہ عمل ہے ۔ جیسا کہ خداوند قرآن کریم میں فرماتا ہے:لَقَدْ كانَ لَكُمْ فِی رَسُولِ اللَّہ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كانَ یرْجُوا اللَّہ وَ الْیوْمَ الْآخِرَ وَ ذَكَرَ اللَّہ كَثِیراً۔مسلمانو ! تم میں سے اس کے لئے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے جو شخص بھی اللہ اور آخرت سے امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے اور اللہ کو زیادہ یاد کرتاہے۔
-
امام جواد (ع) کی ثقافتی جدوجہد
حوزہ/امام محمد تقی (ع) نے اپنی امامت کا آغاز ایسے وقت میں کیا جب شیعوں کے اقتدار کے باوجود معاشرے کا سیاسی اور سماجی میدان گہرے نظریاتی چیلنجوں اور مختلف تنازعات سے دوچار تھا۔
-
روضہ حضرت عباس (ع) میں امام جواد (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے ثقافتی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے وابستہ قرآن یونٹ کی جانب سے امام جواد علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم مطہر رضوی میں امام محمد تقی الجواد (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے محفل جشن کا انعقاد
حوزہ/ فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام جواد (ع) کی ایک حدیث اور ملک ہندوستان میں حالیہ انتخابات کے پیش نظر ہماری ذمہ داری
حوزہ/ ملک کے بدلتے ہوئے ان حالات میں ہمیں اپنا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے کہ موجودہ حالات میں ہم کس قدر ملک کے حالات کے تئیں حساس ہیں اپنی قوم کی تعمیر کو لیکر ہمارے وجود کے اندر ایک امنگ پائی جاتی ہے ۔ اگر ہم ملک و قوم کے تئیں ہمدردی رکھتے ہیں تو یقینا ملک کے سیاسی منظر نامے پر جو کچھ چل رہا ہے اس سے غافل نہیں ہونگے ۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ(س)کےجوار میں مدفون امام زادوں کا تعارف
حوزہ/حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)کی تعمیر پہلی مرتبہ امام جواد(ع)کی بیٹی زینب بی بی کے حکم سے ہوئی اور حضرت فاطمہ معصومہ(س)کے جوار میں امام محمد تقی علیہ السلام کی دو بیٹیاں اور پانچ دیگر سیدانیاں جن کا تعلق آپ سے بے،دفن ہیں۔
-
امام محمد تقی علیہ السلام باطل عقیدوں کے مقابلہ میں
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام آپکو بچپن میں امامت ملنے کی وجہ سے امام رضاؑ کے بعض اصحاب نے آپ کی امامت میں تردید کی جس کے نتیجے میں عبدالله بن موسی ٰکو امام کہنے لگے اور کچھ دیگر افراد نے واقفیہ کی بنیاد ڈالی لیکن اکثر اصحاب نے آپ کی امامت کو قبول کیا۔
-
حدیث روز | امام جواد علیہ السلام کے کلام میں اپنے بارے میں سوچنے کی اہمیت
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو اپنے بارے میں غور و فکر کرنے کی نصیحت کی ہے۔