بدھ 23 اپریل 2025 - 03:00
حدیث روز | دوسروں کے گناہ میں شریک ہونا!

حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کے گناہوں کو اچھا سمجھنے کی قباحت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد عليه السلام:

مَنِ استَحسَنَ قَبيحا كانَ شَريكا فيهِ .

حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:

جو برے کام کو اچھا سمجھے وہ گویا اس کام میں شریک ہے۔

کشف الغمہ، 139/ 3

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha