۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
News ID: 380437
12 مئی 2022 - 01:53
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ سے بڑے اور خطرناک عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

اِيـّاكَ وَالاِْبْتـِهاجَ بالِذَّنْبِ، فاِنَّ الاِْبْتِهاجَ بِهِ اَعْظَمُ مِنْ ركُوُبِهِ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

جو گناہ تم نے انجام دیا ہے کہیں اس پر خوش نہ ہونا کیونکہ اس گناہ پر خوشی کا اظہار اس گناہ سے بھی بڑا عمل ہے۔

کشف الغمه، ج2، ص108

تبصرہ ارسال

You are replying to: .