حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
أبخَلُ النّاسِ مَن بَخِلَ على نفسِهِ بمالِهِ و خلّفَهُ لِوُرّاثِهِ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا :
بخیل ترین (کنجوس ترین) شخص وہ ہےجو اپنا مال اپنے پر خرچ نہ کرے اور ورثاء کے لیے چھوڑ دے۔
غررالحکم: ح3253