حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
أبخَلُ النّاسِ مَن بَخِلَ على نفسِهِ بمالِهِ و خلّفَهُ لِوُرّاثِهِ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا :
بخیل ترین (کنجوس ترین) شخص وہ ہے جو اپنا مال اپنے اوپر خرچ نہ کرے اور اسے ورثاء کے لئے چھوڑ دے۔
غررالحکم: ح3253