۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزه / أمیرالمؤمنین على عليه السلام نے ایک روایت میں کسی بات یا خبر کے سننے پر ردعمل کی کیفیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «نهج البلاغه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین على عليه السلام:

اعـْقِلُوا الْخـَبَرَ إِذا سَمِعْتُـمُوهُ عَقْـلَ رِعايـَةٍ لاَ عَقْـلَ رِوايـَةٍ، فَإِنَّ رُوَاةَ الْعِلْمِ كَثِيرٌ، وَ رُعَاتَهُ قَلِيلٌ

أمیرالمؤمنین حضرت على عليه السلام نے فرمایا:

جب کوئی بات یا خبر سنو تو اسے عقل کے معیار پر پرکھ لو، صرف نقل الفاظ پر اکتفا نہ کرو کیونکہ علم کے نقل کرنے والے تو بہت ہیں لیکن اس میں غور و فکر کرنے والے بہت کم ہیں۔

نهج البلاغه، الكلمات: ۹۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .