۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے جو لوگوں کی بقاء کا سبب ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

فالجُنودُ بإذْنِ اللّه ِحُصونُ الرَّعِيَّةِ و زَينُ الوُلاةِ و عِزُّ الدِّينِ وسُبُلُ الأمْنِ و ليسَ تقوم الرعیة الا بهم

امیرالمؤمنين حضرت علی السلام نے فرمایا:

لشکر اور سپاہی خدا کے اذن سے لوگوں کے قلعے، والیوں کے لیے زینت، دین کی عزت وسربلندی اور امن کے وسیلے ہیں اور لوگوں کا لشکر اور سپاہیوں کے بغیر باقی رہنا محال ہے۔

نہج البلاغہ، خط نمبر 53

تبصرہ ارسال

You are replying to: .