۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخت کاموں کو انجام دینے کا طریقہ کار بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

اِذا هِبْتَ اَمْرا فَقَعْ فيهِ فَاِنَّ شِدَّةَ تَوَقّيهِ اَعْظَمُ مِمّا تَخافُ مِنْهُ

اميرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

جب کسی امر سے دہشت محسوس کرو تو اس میں پھاند پڑو، اس لیے کہ کھٹکا لگا رہنا اس ضرر سے کہ جس کا خوف ہے، زیادہ تکلیف دہ چیز ہے۔

نہج البلاغہ، حکمت نمبر 175

تبصرہ ارسال

You are replying to: .