۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزه / حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو قساوتِ قلب کا سبب بنتا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه‌السلام:

ایّاكَ وَالغَفلَةَ، فَفیها تَكون قَسوَةُ القَلبِ.

حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے فرمایا:

غفلت سے بچو؛ کیونکہ یہ قساوتِ قلب کا باعث بناتی ہے۔

بحار الأنوار : 78/164/1.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .